فارماسوٹیکل ریویو ( سٹاف رپورٹر)فارماسسٹ فیڈیشن (پاکستان ) کے صدرڈاکٹر ارادت حسین نے زیر التوا اسٹرائیل ادویات کیلئے عالمی قانونی معیار کے نفاذ کے اعلان کو خوش آیئن قرار دیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتکو کرتے ہوئے مذید کہا کہ میری نظر میں یہ اس موضوع پر عالمی توقعات کو مربوط کرنے کی ضرورت ہے۔ تاکہ اس معاملے میں متوازن اور متبادل حل کیلئے لچکدار پالیسی مرتب کی جا سکے۔ جدید ٹیکنالوجی کو فروغ اور موجودہ سہولیات کی بقا کی اجازت مل سکے۔ یہ ایک عالمی مشترکہ معیار کیطرف شاندا ر اور پائیدار قدم ہے ۔







