June 30, 2014
by PharmaReviews
0 comments

دکھی انسانیت کی مسیحائی ایک مقدس کام ہے۔ اسی لیے دنیا بھر میں ڈاکٹروں کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، مگر امریکا میں ڈاکٹری ذلّت آمیز پیشہ بن گیا ہے۔

سالانہ 300 مسیحا خود کشی کرنے لگے۔ فوٹو : فائل آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ مریضوں کو جینے کا حوصلہ دینے والے ڈاکٹر اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگیوں کا خاتمہ کررہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق امریکا … Continue reading

June 29, 2014
by PharmaReviews
0 comments

سنگاپور: موبائل فون نے جہاں زندگی کا رنگ ڈھنگ ،طرز گفتگو اور ملاقات ہی بدل ڈالا ہے وہیں نوجوان نسل کو ذہنی اور نفسیاتی بیماریوں میں بھی مبتلا کردیا ہے جس کے باعث وہ اپنے تعلیمی عمل سے دور ہوتے جارہے ہیں اورایک تازہ ترین تحقیقاتی مطالعہ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ میڈیکل اتھارٹیز کو چاہئے کہ وہ انٹرنیٹ اور دیگر ڈیجیٹل آلات کے نشے کو دماغی عدم توازن قرار دیں۔

اکثر نوجوانوں کو جب اسمارٹ فون سے الگ کردیا جائے تو وہ شدید ذہنی پریشانی اور کرب پر کنٹرول نہیں کر پاتے،ماہرین نفسیات۔ فوٹو: فائل سنگا پور سے شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنگاپور کے لوگ … Continue reading

June 29, 2014
by PharmaReviews
0 comments

آج کل روس کے ماہر سائنس داں نیند کی ایک ایسی پراسرار بیماری کے اسباب معلوم کرنے کی جدوجہد میں مصروف ہیں

پراسرار نیند کی بیماری سب سے پہلے مئی 2013 میں منظر عام پر آئی فوٹو: فائل جس سے متاثر ہونے والے افراد ایک آدھ گھنٹے یا ایک آدھ دن نہیں بلکہ پورے پورے ہفتے مسلسل سوتے رہتے ہیں۔ یہ واقعات … Continue reading

June 29, 2014
by PharmaReviews
0 comments

اسٹاک ہوم: عام طور پر انسانی دماغ میں خون کے جم جانے یا کسی وین کے پھٹ جانے کا فوری طور پر علم نہ ہونے سے بیماری کا علاج ممکن نہیں رہتا تاہم اب سائنسدانوں نے تیار کر لیا ہے ایسا مائیکروویو ہیلمٹ جو فوری بتا سکے گا کہ مریض کس قسم کے اسٹروک کا شکار ہوگیا ہے۔

مائیکرو ویو ہیلمٹ کی بدولت فوری پتا لگانا ممکن ہوگیا ہے کہ مریض کس قسم کے اسٹروک کا شکا ر ہوا۔ بی بی سسی فوٹو سوئیڈن کے سائنسدانوں نے کئی سال کی کاوشوں کے بعد اس ہیلمٹ کو تیار کیا … Continue reading

June 29, 2014
by PharmaReviews
0 comments

کراچی: ماہرین طب نے کہاہے کہ روزے رکھنے سے انسان مختلف بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے اور صحت کے مسائل میں نمایاں کمی واقع ہوتی ہے۔

  بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیاکے ان ملکوں میں سرفہرست ہے جہاں صحت کے مسائل کوزیادہ اہمیت نہیں دی جاتی، کم کھانے سے اچھی صحت برقرار رہتی ہے جبکہ عام دنوں میں غیر ضروری چیزیں کھانے سے جسم … Continue reading