July 28, 2015
by PharmaReviews
1 Comment

HELPING NORTH AMERICA REGAIN THEIR NUTRITIONAL BALANCE

Read this profound document where Axcess Global was asked to participate with Department of Defense, National Institue of Health and University of South Florida in preparing a document for Congress to recognize Ketones as a formal 4th Macronutrient on food labeling. https://xpressacademy.files.wordpress.com/2015/07/congressional-overview-for-supporting-ketone-supplementation-final.pdf … Continue reading

July 25, 2015
by PharmaReviews
0 comments

جوہانسبرگ: سائنسی ماہرین کے مطابق زمین کے حیاتیاتی اور ماحولیاتی نظام انسانی سرگرمیوں سے شدید دباؤ میں ہے اور مستقبل کی نسلوں کو اس ضمن میں صحت کے نئے چیلنجز کا سامنا ہوسکتا ہے۔

دنیا کے 3 بڑے شہروں کی خصوصی تقریبات میں جاری کی گئی راک فیلر فاؤنڈیشن اورلینسٹ کی رپورٹ میں دکھایا گیا ہے کہ زمین کا قدرتی نظام انسان کی زمین دشمن سرگرمیوں کی وجہ سے تبدیل ہورہا ہے اور انسانی … Continue reading

July 25, 2015
by PharmaReviews
0 comments

کچھ لوگوں کی جلد اس قدر نازک اور حساس ہوتی ہے کہ شیونگ کے دوران اکثر لوگوں کی جلد پر زخم اور لال رنگ کے دھنے بن جاتے ہیں جس سے انہیں شیو کرنا دشوار ہو جاتا ہے تاہم تھوڑی سی احتیاط اور چند نسخوں سے اس مسئلے سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔

دی کلاک: شیو کرنے میں جلد بازی میں نہ کریں اور شیو کرنے سے قبل اپنے چہرے کو اچھی طرح دھو لیں اس کے بعد چہرے پر فیشل کلیزنر لگا کر ایک منٹ کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد … Continue reading

July 25, 2015
by PharmaReviews
0 comments

ندن: ماہرین چشم نے آنکھ میں موتیے کے مرض میں مبتلا افراد کے لیے ایسے آئی ڈراپس تیار کرلیے ہیں جس سے بغیر آپریشن موتیے کا علاج ممکن ہوسکے گا۔

موتیے کا علاج صرف آپریشن کے ذریعے ہے جس میں نشتر کے ذریعے آنکھوں کا موتیا نکالا جاتا ہے اور ہر سال لاکھوں افراد اس علاج سے گزرتے ہیں لیکن اب ایک سائنسی جریدے کے مطابق سائنسدانوں نے لینوسٹیرول نامی ایک ایسے … Continue reading

July 25, 2015
by PharmaReviews
0 comments

اوٹاوا: ایک دن میں 2 گھنٹے سے زائد فیس بک،ٹوئٹراورانسٹاگرام پروقت صرف کرنا بچوں کی دماغی صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے اوراس سے حافظہ بھی متاثر ہوسکتا ہے۔ کینیڈا میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق سماجی رابطوں … Continue reading

July 25, 2015
by PharmaReviews
0 comments

ممبئی: بلند فشارِخون یا بلڈ پریشر کا مرض ایک خاموش قاتل قرار دیا جاتا ہے جس میں خون کی رگوں پر خون کا دباؤ بڑھتا ہے جس کے نتیجے میں امراضِ قلب سمیت  فالج اور دیگر جان لیوا امراض جنم لیتے ہیں۔ … Continue reading

July 25, 2015
by PharmaReviews
0 comments

کھٹمنڈو: نیپال کے ایک گاؤں ہوکسے کے قریباً تمام افراد گردہ مافیا دھمکیوں اوردھوکہ دہی کے باعث اپنے گردوں سے محروم ہوچکے ہیں۔

نیپال کے اس گاؤں میں منڈلانے والے اعضا فروش غریب دیہاتیوں کو لبھا کرجنوبی بھارت لے جاتے ہیں جہاں آپریشن کے بعد ان کا ایک گردہ نکال دیا جاتا ہے۔ کہانیاں تراشنے والے گردہ فروش گاؤں کے سادہ لوگوں سے کہتے … Continue reading