January 13, 2019
by PharmaReviews
0 comments

جسمانی پروٹین سے سخت جان بریسٹ کینسر کے علاج کی امید روشن

یویارک: ماہرین کو اتفاقیہ طور پر چھاتی کے سرطان (بریسٹ کینسر) کو روکنے کی ایک راہ معلوم ہوئی ہے جس میں گردے میں پائے جانے والے ایک پروٹین کا کردار بہت اہم ہے۔ ’کینسرسیل‘ جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق … Continue reading

January 13, 2019
by PharmaReviews
0 comments

مِرگی کے مریضوں کے لیے دماغی پیس میکر ایجاد

یلیفورنیا: مرگی کے دوروں اور پارکنسن کے مرض میں ہاتھ پاؤں لرزنے کی وجہ دماغ کے اندر غیرمعمولی برقی سرگرمی ہوتی ہے جسے کسی بیرونی برقی سرگرمی سے کم کیا جاسکتا ہے۔ اسی بنا پر ایک انقلابی آلہ بنایا گیا … Continue reading

January 13, 2019
by PharmaReviews
0 comments

کھیرا صحت اور غذائیت کا خزانہ

قدرت نے ہمیں بے شمار غذائیت سے بھرپور پھلوں، سبزیوں اور دیگر نعمتوں سے نوازا ہے جن کا استعمال اگر ہم اپنی روزمرہ زندگی میں شروع کردیں تو یقیناً ہم بے شمار بیماریوں سے نہ صرف بچ سکتے ہیں بلکہ … Continue reading

January 13, 2019
by PharmaReviews
0 comments

سال 2019ء اپنی صحت بہتربنانے کے لئے 7عہد کریں

اکستان میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد عہد کرے تو ہم ایک صحت مند پاکستانی قوم بن سکتے ہیں، آپ کو یہ بات کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ جسمانی اور نفسیاتی صحت اچھی ہو تو انسان زندگی میں کوئی … Continue reading

January 13, 2019
by PharmaReviews
0 comments

جانوروں سے منتقل ہونے والی بیماریاں

انسانوں اور جانوروں کا تعلق ازل سے ہے جنگلات اور پہاڑوں میں رہنے والے انسان سے لے کر آج تک کا انسان کسی نہ کسی طرح اپنی مختلف ضروریات جانوروں سے پوری کرتا ہے پالتو جانور اور اس کے پالنے … Continue reading

January 13, 2019
by PharmaReviews
0 comments

تھیلیسیمیا، شادی سے پہلے ٹیسٹ ضروری ہے ؟

اللہ تعالیٰ نے زندگی کو قائم رکھنے کے لئے افزائش نسل کا نظام قائم کیا ہے اور تمام جاندار مخلوقات کے جوڑے پیدا فرمائے۔ ہر جاندار کی خصوصیات اس میں موجود جینیاتی مواد پر منحصر ہوتی ہیں جس طرح رنگ … Continue reading

January 13, 2019
by PharmaReviews
0 comments

صرف دو ماہ میں بالوں کے سب مسائل حل ہوسکتے ہیں

کچھ شک نہیں کہ فی زمانہ بالوں کے مسائل خواتین اور مرد حضرات میں شدت اختیار کر چکے ہیں۔ قبل از وقت بالوں کا سفید ہونا،بے رونقی،دو شاخہ اور جھڑنے کا عمل اس قدر شدید ہے کہ مرد حضرات وخواتین … Continue reading