February 26, 2019
by PharmaReviews
0 comments

تائیوان: تائیوان کی ایک خاتون نے جب اپنی آنکھوں کا معائنہ کروایا تو معلوم ہوا کہ ان کی آنکھ کے پردے (قرنئے) میں سینکڑوں باریک سوراخ ہوچکے ہیں جن سے ان کی بصارت کو شدید خطرات لاحق ہوچکے ہیں۔

تائیوان کی خاتون مسلسل دو برس سے اپنا اسمارٹ فون مکمل روشنی کے ساتھ استعمال کررہی تھیں اور عموماً وہ الٹی آنکھ سے ہی دن رات دفتری امور کی تفصیلات اور دیگر ویڈیوز دیکھ رہی تھیں۔ اس کے نتیجے میں … Continue reading

February 26, 2019
by PharmaReviews
0 comments

ساؤ پاؤلو: قیمتی جنگلات میں نایاب درختوں کی دیکھ بھال کوئی آسان کام نہیں کیونکہ ایک ایک درخت کی نشوونما، امراض اور ان کے نقصانات سے بچانے اور دیکھ بھال کے لیے بہت سارے ملازم درکار ہوتے ہیں لیکن اب برازیل کے ایک تجارتی نوعیت کے جنگل کے درختوں پر ایسے اسمارٹ سینسر نصب کیے گئے ہیں جو اپنی خبر خود دے سکتے ہیں یہاں تک کہ ان کا سارا ڈیٹا ایک اسمارٹ فون پر دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ کام برازیل میں ٹرے وی نامی کمپنی نے شروع کیا ہے جو ہاتھوں ہاتھ پورے جنگل کی خبر دیتا ہے، یہ درختوں کے انفیکشن، امراض کے حملے اور پودوں کی ابتدائی کیفیات سے ماہرین کو آگاہ رکھتا ہے۔ ان … Continue reading

February 26, 2019
by PharmaReviews
0 comments

انڈیانا پولس: انسانی جسم کے کسی بھی حصے میں درد کو ناپنے کے لیے ابتک کوئی آلہ نہیں بنایا جاسکا تاہم اب اس کے لیے خون کا ایک ٹیسٹ ضرور وضع کرلیا گیا ہے۔

انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ماہرین نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو مریضوں میں درد کی شدت کی نشاندہی کرسکتا ہے۔ اس کے لیے ماہرین نے مختلف اقسام کے درد میں مبتلا سینکڑوں افراد کے خون … Continue reading

February 26, 2019
by PharmaReviews
0 comments

واشگٹن: طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ حشرات الارض بالخصوص چیونٹیوں کے جسم پر موجود بیکٹیریا سے اینٹی بایوٹکس ادویہ تیار کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

آج دنیا بھر میں جتنی اینٹی بایوٹکس استعمال ہورہی ہیں ان کی اکثریت مٹی اور کھاد وغیرہ سے حاصل ہوتی ہے لیکن ہر گزرتے روز کے ساتھ ہماری اینٹی بایوٹکس دوائیں تیزی سے بدلتے جراثیم اور بیکٹیریا کے سامنے بے … Continue reading

February 26, 2019
by PharmaReviews
0 comments

بیجنگ: آپ کے ہمارے گھر میں عام استعمال ہونے والی مشہور سبزیاں لہسن اور پیاز ہر کھانے کا حصہ ہوتی ہیں اور اب کینسر کےخلاف ان کی افادیت سامنے آگئی ہے۔

ان کےعلاوہ گندنا( لیکس)، ہری پیاز، اور اس نسل سے تعلق رکھنے والی دیگر سبزیاں بھی سرطان جیسے موذی مرض کو روکنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں کیونکہ یہ ایلیئم سبزیاں ہیں۔ ان میں فلیوینولز، آرگینوسلفر اور دیگر اہم حیاتی … Continue reading

February 26, 2019
by PharmaReviews
0 comments

کینیڈا: قارئین کو یاد ہوگا کہ چند ماہ قبل ہم نے حرام مغز میں چھپے دماغ کے ایک نئے گوشے کی دریافت کا اعلان کیا تھا اور اب خبر یہ ہے کہ ریڑھ کی ہڈی عین دماغ کی طرح بعض معلومات کی پروسیسنگ میں مدد دیتی ہے۔

اس سے قبل ہم سمجھتے آئے ہیں سوچنے سمجھنے کا سارا کام صرف دماغ ہی کرتا ہے۔ لیکن ریڑھ کی ہڈی میں بھی کئی اعصاب پائے جاتے ہیں اور وہ سادہ حرکات کی انجام دہی اور موٹر افعال (حرکات و … Continue reading

February 17, 2019
by PharmaReviews
1 Comment

International Pharmacy Conference (IPC) 2019; held in Lahore College for Women University (LCUW ), Lahore, Pakistan.

Pharmaceutical Review (Staff Reporter). The International Pharmacy conference IPC-2019 was held at Lahore College for Women University LCUW and Baha-Udin-Zikrya University Multan in collaboration with Pakistan Pharmacist Association (PPA). The inaugural session was conducted by Dr.Yasmeen Rashid Health Minister Punjab. … Continue reading