May 12, 2019
by PharmaReviews
0 comments

نیویارک: ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ فطرت کے کارخانے میں کوئی شے بے کار نہیں یہاں تک خطرناک جانور بچھو کا زہر بھی اب ایسے مریضوں کی جان بچاسکتا ہے جو دماغ کے سرطان میں مبتلا ہے۔ جدید تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ بچھو کا زہر دماغی رسولیوں کی شناخت اور سرجری میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

اسی بنا پر ایک دماغی تصویر کشی کی ایک نئی ٹیکنالوجی وضع کی گئی ہے جس کے ذریعے سرجن حضرات جراحی کے دوران کینسر سے متاثرہ رسولیاں کو بہتر انداز میں شناخت کرکے اسے نکال باہر کرسکتے ہیں۔ ابتدائی تجربات … Continue reading

May 12, 2019
by PharmaReviews
0 comments

بالٹی مور: کثیرنسلی اور وسیع آبادی پر کئے گئے ایک مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ اگر کوئی جسمانی طور پر فٹ ہے اور باقاعدہ ورزش کرتا ہے تووہ کئی اقسام کے سرطانی حملوں سے بچ سکتا ہے۔

ڈیٹرائٹ کے ہینری فورڈ ہیلتھ سسٹم اور بالٹی مور کے جان ہاپکنز اسکول آف میڈیسن نے جسمانی طور پر بہترین اور فٹ افراد اور ان میں پھیپھڑوں اور آنتوں کے سرطان کے درمیان تحقیق کرکے بتایا ہےکہ ایسے لوگوں میں … Continue reading

May 12, 2019
by PharmaReviews
0 comments

نیویارک: جان ہاپکنزیونیورسٹی اور دیگر اداروں کے ماہرین نے ایک طویل سروے کے بعد کہا ہے کہ شاخ گوبھی (بروکولی) دماغ میں پائے جانے حساس کیمیکل کے پورے نظام کو متوازن رکھتےہوئے کئی اقسام کے امراض کو روکتی ہے جن میں شیزوفرینیا اوردیگر دماغی بیماریاں بھی شامل ہیں۔

بروکولی یا شاخ گوبھی اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے جس میں ایک کیمیکل سلفورافین موجود ہوتا ہے جو دماغ کو قوت دیتا ہے اور کیمیائی اجزا کو منظم رکھتا ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے پروفیسر آکیرا ساوا کہتے ہیں … Continue reading

May 12, 2019
by PharmaReviews
0 comments

آسٹریلیا: سن اسکرین اور سن بلاک میں پائے جانے والے چار مختلف کیمیکل انسانی خون میں پائے گئے ہیں اور اس کے بعد ماہرین نے اس پر مزید تحقیق پر زور دیا ہے۔

اسی بنا پر سرطان اور دیگر امراض کے ماہرین نے زور دیا ہے کہ اب تک ان کیمیکل کے انسانوں پر اثرات واضح نہیں لیکن اس مقام پر لوگوں کو سن بلاک اور دھوپ روکنے والی دیگر کریموں کا استعمال … Continue reading

May 12, 2019
by PharmaReviews
0 comments

کاگو: ایک اہم دریافت کے بعد ماہرین نے کئی برس سے زیرِ بحث ایک معمہ حل کیا ہے جس کے تحت میتھین جذب کرنے والے اور اسے ایندھن میں بدلنے والے بیکٹیریا کا یہ اہم راز فاش ہوگیا ہے۔

قدرت کے کارخانے میں خاص بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جنہیں ’میتھونوٹروفِک‘ بیکٹیریا کہا جاتا ہے اور وہ میتھین گیس کھاتے ہیں اور اس کے بدلے میتھانول ایندھن بناتے ہیں۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں کئی علوم اور شعبوں سے تعلق رکھنے … Continue reading

May 12, 2019
by PharmaReviews
0 comments

جب بھی رمضان المبارک کا مہینہ آئے، تو دنیا بھر میں مسلمان ذوق و شوق سے روزے رکھتے ہیں۔ دن بھر کھانے، پانی، جھوٹ، غصّہ، گالم گلوچ وغیرہ سے پرہیز ہوتا ہے۔

  روزہ رکھنا محض مذہبی فریضہ نہیں یہ مسلمان کو جسمانی و روحانی فوائد بھی عطا کرتا ہے۔ روزہ خصوصاً انسان کو تندرستی دینے کی ایسی زبردست حکمت عملی ہے جسے اللہ تعالی نے بطور تحفہ اپنے بندوں کو عطا … Continue reading