Pharmaceutical Review (Staff Reporter). Mushtaq Chaudhary president of Pakistan Pharmacist Association (Reformer Pharmacists) has invited the pharmacists to join the “All Pakistan Pharmacist General Body Convention 2023” at the Ballroom Event Complex, Defense Road, Lahore on March 21, 2023.
Pharmaceutical Review (Staff Reporter). The acting president of Pakistan Pharmacist Association (PPA) and chairman Grand Pharmacist Alliance PPA declared his official statement regarding the fake election 2023 as under,
محترم فارما سسٹ بھائیوں اور بہنوں! ادویات و صحت انسانی زندگی کا بنیادی جزو ہے اور فارماسسٹ اس شعبے کا ناگزیر اور اہم حصہ ہیں۔جس کے بغیر اس نظام کے تقاضےکسی صورت نہیں پورے کئے جاسکتے۔ مگر بد قسمتی سے ہماری بہادر اور عظیم برادری پرگذشتہ تین دہایئوں سے ایک مخصوص سرکاری اور حکومتی ٹولہ مسلط ہے۔ جسے ہم کانفرنس مافیا، سرکاری بدمعاش، گلوبٹ اور قبضہ گروپ کے ناموں سے جانتے اور پہچانتے ہیں۔ جوپاکستان کے تقریبا ایک لاکھ فارما سسٹو ں کی بجائےاپنے ہی چند ارکان کی رائے دہی سے پوری برادری پر مسلط ہو جاتے ہیں۔ یہ لوگ دشمن قوتوں کی نمائندگی اور حکومت کی ذیلی تنظیم یا “بی “ٹیم کی طرح کام کرتے ہیں۔ اور فارماسسٹوں کے خلاف ہر مکروہ کام کا ساتھ دیتے ہیں۔ یہ لوگ سرکاری افسران اور وزرا کی چاپلوسی ، حکومت کے سامنے سجدہ ریز اور ایسٹیبلشمنٹ کےآگے لیٹ جاتے ہیں۔ اپنے شخصی اور ذاتی مفادات کیلئے پوری برادری کو قربان کرنے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔اب اسی ٹولے نے اس ما ہ اپنے گروپ کےاندرونی انتخابات کو پاکستان فارماسسٹ اسوسی ایشن سے منسوب کرکے قوم کو دھوکہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہو ر کی ایک کاروباری شخصیت کو ورغلا کر انتخابی نگران بنا ڈالا ہے۔ اور ایک نرالہ ڈرامہ رچانے کی کوشش کی ہے۔ لیکن ہم اس غنڈہ گردی کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ دھونس اور دہاندلی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔انکے غیر اخلاقی اور غیر قانونی طرز عمل اور طریق کار کو ناپسند کرتے ہیں۔ اس سرکاری بدمعاشی اور مکروہ شیطانی فعل سے بیزاری کا اظہار کرتے ہیں۔ اور بڑے ادب سے انکے گھناونے کھیل کو کلی طور پر مسترد کرتے ہیں۔ آخر میں ہم فارماسسٹ بھایئوں اور بہنوں کوحقیقی طریق کار وضع کرنے کی نوید دیتے ہیں۔عظیم قومی راہنما جنا ب عمران خان کی بیداری کی تحریک میں آزادی و خودمختاری کی خبر دیتے ہیں۔ اپنی برادری کی صحیح نمائندگی کا حقیقی لائحہ عمل متعارف کرانے کی خوشخبری دیتے ہیں۔ اپنے رب کی کبریائی اور نبی ﷺ کی غلامی کا اعلان کرتے ہیں۔دنیا کی ہر جعلی خدائی کو اپنے پاوں کی نوک پہ رکھتے ہیں۔ اور بہت جلد قابل عمل انتخابی طریق کار وضع کرینگے۔ جس میں پاکستان کا ہر فارماسسٹ بغیر کسی رجسٹریشن ڈرامے کے اپنا قانونی حق رائے دہی استعمال کر سکے گا۔ الیکٹرانک طریق کار سے بآسانی، گھر بیٹھے اور بغیر کسی سیاسی، معاشی ، دفتری اور سرکاری دباو سے اپنا ووٹ دے سکے گا۔ انشا اللہ آپکا خیر اندیش،
: عبوری صدر-پاکستان فارماسسٹ اسو سی ایشن۔ پاکستان فارما سسٹ اسوسی ایشن۔ https://pakistanpharmacistsassociation.com info@pakistanpharmacistsassociation.com
Pharmaceutical Review (Staff Reporter). There are three main groups of pharmacist community Grand Pharmacist Alliance; Reformer Pharmacists and Professional Group working in Pakistan. These three groups have established their own PPA with three independent professional bodies, executive councils and respective presidents,
The evil ego of few pharmacists of professional group has played major role in this division. Their wrong intention of staying in power and dictating pharmacist are major hurdle to establish unity. These culprits use conference and exhibitions as potential tool for corruption. They announced their own internal election of Professional Group as the election of PPA. This blunder is continued since last ≤30 years. Currently, this suborns has scheduled their own internal election of their group next month. An industrialist Mr. Najam ul Hassan Jawa (0321-8465550) is appointed as Chief Election Convener for this fake election. The majority of the pharmacists are now well aware and not ready to be deceived again.
The national hero, Ex-prime minister of Pakistan and legendary leader honorable Imran Khan has given outstanding inspiration, freedom and wisdom. Therefore, it is not possible for stupid ignorant to dictate and control the pharmacists in Pakistan anymore.