
August 10, 2015
by PharmaReviews
0 comments
August 10, 2015
by PharmaReviews
0 comments

August 8, 2015
by PharmaReviews
0 comments

August 8, 2015
by PharmaReviews
0 comments


August 8, 2015
by PharmaReviews
0 comments

August 7, 2015
by PharmaReviews
1 Comment
Pharmacist Strive KPK has declared their Manifesto for PPA Elections, 2015 as under;
August 7, 2015
by PharmaReviews
0 comments
Pharmacist Strive, KPK
An interview of Dr. Ihsanullah
Beam of Hope for Pharmacy Profession -Pharmacist Strive KPK
Shining Stars -Pharmacist Strive KPK
A Glorious Group -Pharmacist Strive KPK
Facilitators – Pharmacist Strive KPK
Supporters – Pharmacist Strive
Helpers -Pharmacist Strive
July 28, 2015
by PharmaReviews
1 Comment
Read this profound document where Axcess Global was asked to participate with Department of Defense, National Institue of Health and University of South Florida in preparing a document for Congress to recognize Ketones as a formal 4th Macronutrient on food labeling. https://xpressacademy.files.wordpress.com/2015/07/congressional-overview-for-supporting-ketone-supplementation-final.pdf
[Please understand these are 3rd party studies and opinions. We, Team Connections, nor ForeverGreen FGXpress corporate promote Ketopia or ketones to prevent, heal, treat or mediate ANY illnesses or diseases. Do NOT make product or health claims to promote Ketopia in any such way.]
CALLS
4 weeks “PRE” Ketopia Calls
|
[youtube https://www.youtube.com/watch?v=TyUspgrrI7o?wmode=opaque]
|
[youtube https://www.youtube.com/watch?v=l_0oNXMd03s?wmode=opaque]
|
|
[youtube https://www.youtube.com/watch?v=L3GVjoKrH2k?wmode=opaque]
|
[youtube https://www.youtube.com/watch?v=ITOPTBao4AI?wmode=opaque]
|
|
[youtube https://www.youtube.com/watch?v=kjZiGczGyqk?wmode=opaque]
|
[youtube https://www.youtube.com/watch?v=FnYO6B8lvl0?wmode=opaque]
|
July 25, 2015
by PharmaReviews
0 comments

دنیا کے 3 بڑے شہروں کی خصوصی تقریبات میں جاری کی گئی راک فیلر فاؤنڈیشن اورلینسٹ کی رپورٹ میں دکھایا گیا ہے کہ زمین کا قدرتی نظام انسان کی زمین دشمن سرگرمیوں کی وجہ سے تبدیل ہورہا ہے اور انسانی صحت کا مستقبل داؤ پرلگ گیا ہے۔
رپورٹ میں دنیا کے 8 ممالک کے 15 ممتاز اداروں اور یونیورسٹیوں نے اپنی تحقیقات شامل کی ہیں جن پر مشتمل ایک کمیشن بنایا گیا تھا جس کا عنوان “عہدِانسانی میں انسانی صحت کی حفاظت” تھا۔ کمیشن کے مطابق کرہ ارض کے انسان اس وقت جو معاشی اورترقیاتی اہداف حاصل کررہے ہیں ان سے آنے والی نسلوں کا مستقبل رہن میں رکھا جارہا ہے۔ پائیداراورماحول دوست ترقی کا تصوردم توڑرہا ہے اوراس سے زمین کے قدرتی وسائل بری طرح متاثرہورہے ہیں جس سے آنے والے وقتوں میں انسانی صحت کو برقرار رکھنا مشکل ہوجائے گا۔ موسمیاتی تبدیلیوں، زمین کی زرخیزی میں کمی، پانی کے بحران، بحری تیزابیت اورسمندری خوراک کی بے دریغ استعمال سے قدرتی نظام شدید متاثرہورہا ہے اوراگریہ نظام اسی طرح چلتا رہا تو زمین پر انسانی صحت کی بقا اورسالمیت کو شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اس وقت انسانی آبادی 7 ارب بیس کروڑ افراد کے قریب ہے جبکہ 2100 تک یہ آبادی تیرہ ارب سے زائد ہوجائے گی جس سے صحت اور ماحول کو کئی خطرات لاحق ہوں گے۔ کمیٹی نے تین شعبے ظاہر کئے ہیں جن پر فوری توجہ کی ضرورت ہے ان مجموعی قومی پیداوار پر غیرمعمولی انحصار،عوام الناس کی صحت متاثر کرنے والے معاشرتی اور ماحولیاتی عوامل کے ادراک میں ناکامی اور خطرات کو دور کرنے کے لیے عملدرآمد میں کوتاہی جیسے عناصر شامل ہیں۔
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دنیا کے تمام لوگوں کو انفرادی سطح پر ماحول کے سدھار کے لیے کوشش کرنی چاہییں اور اس سے ہی کچھ بہتری پیدا ہوسکتی ہے کیونکہ 2030 سے 2050 آب و ہوا میں تبدیلیوں سے سالانہ ڈھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بن سکتے ہیں۔
July 25, 2015
by PharmaReviews
0 comments

دی کلاک: شیو کرنے میں جلد بازی میں نہ کریں اور شیو کرنے سے قبل اپنے چہرے کو اچھی طرح دھو لیں اس کے بعد چہرے پر فیشل کلیزنر لگا کر ایک منٹ کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد اب شیونگ کریم یا جیل لگائیں اور اچھی طرح لگا کر 2 سے 3 منٹ کے لیے چھوڑ دیں اور اگر انتظار نہ ہو رہا ہو تو اس دوران دانتوں کو برش کر لیں۔
شیونگ سے پہلے جیل کا استعمال: کچھ شیونگ کریم یا جیل لیکر داڑھی پر اچھی طرح مساج کریں تاکہ بال اوپرکی طرف آجائیں جس سے شیونگ کا عمل آسان ہوجائے گا۔ جیل عمومآ زیادہ لبریکیشن اور ٹراسنپیرنٹ لک دیتی ہے جس سے شیونگ کے دوران ریزر کو پھیرنے کی سہولت میسر آتی ہے تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ اچھی کوالٹی کا ریزر بلیڈ استعمال کیا جائے۔
درجہ حرارت کا خیال رکھیں: آرام دہ شیو کے لیے جلد کو گرم اور نم رکھنا ضروری ہے جس کے لیے آپ گرم موئسچرائزر تولیہ کا استمعال کریں تاکہ جلد کو شیو کے لیے تیار کیا جاسکے۔ اسی طرح اپنے ریزر کو گرم پانی کے باول میں رکھیں تاکہ ریزر تازہ اور جراثیم سے پاک رہے۔ شیو کرنے کے بعد اپنی جلد کو ٹھنڈے پانی سے دھویں جو جلن کے اثرات کو کم کردیتا ہے۔
دی کمانڈ: اگر آپ بہت رگڑ رگڑ کر شیونگ کرتے ہیں تاکہ جلد زیادہ صاف نظر آئے تو آپ بالوں کے رخ کی مخالف سمت ریزر گھماتے ہیں جس سے جلد جلنے لگتی ہے اور بال اندر کی طرف اگتے ہیں۔ اگر بال زیادہ گھنے ہیں تو پھر بالوں کے رخ کے مخالف سمت سے ریزر نہ گھومائیں۔
ان نسخوں کے استعمال سے آپ بہتر شیوکر پائیں گے اور چہرہ زیادہ فریش اور اسمارٹ نظر آئے گا۔
July 25, 2015
by PharmaReviews
0 comments

موتیے کا علاج صرف آپریشن کے ذریعے ہے جس میں نشتر کے ذریعے آنکھوں کا موتیا نکالا جاتا ہے اور ہر سال لاکھوں افراد اس علاج سے گزرتے ہیں لیکن اب ایک سائنسی جریدے کے مطابق سائنسدانوں نے لینوسٹیرول نامی ایک ایسے قدرتی مالیکیول کا آئی ڈراپر تیار کیا ہے جسے آنکھ میں ڈالا جائے تو موتیا سکڑتا چلا جاتا ہے۔
اس لینوسٹیرول دوا کو 2 ایسے کتوں پرآزمایا گیا جن میں قدرتی طور پر موتیا کا مرض موجود تھا اور 6 ہفتوں تک استعمال کے بعد ان میں موتیا کم ہوا اور دھندلاہٹ بھی کم ہوتی گئی جس کے بعد ماہرین اس پر مزید تحقیق کے لیے پر امید ہیں،بعض ماہرین کا خیال ہے کہ انسانوں پر لینوسٹیرول کے علاوہ دیگر مالیکیولزبھی آزمانے چاہئیں تاکہ بغیر جراحی موتیا جیسے اہم مرض کا خاتمہ کیا جاسکے۔
واضح رہے کہ موتیا کا مرض پسماندہ ممالک میں عام طور پر پایا جاتا ہے جس کے باعث ان ممالک میں بیشتر افراد نابینا ہوجاتے ہیں۔