پی پی اے بلوچستان 08 اکتوبر 2016 کوفارماسسٹس کےسروس اسٹیرکچرانڈر فورٹیرفارمولا, بیروزگاری, ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس میں اضافہ و دیگر مطالبات کے سلسلے میں بولان میڈیکل کمپلیکس ھسپتال کوئٹہ کے عظیم شان احتجاجی مظاہرے میں صوبایٔ صدر ڈاکٹر سلیم بلوچ, جنرل سیکرٹری ڈاکٹر صفی اللہ خان کاکڑ, نائب صدر ڈاکٹر سید عصمت اللہ شاہ و دیگر مقررین نےخطاب کی
PPA Baluchistan Protesting and Demanding Standard Service Structure and Advertisement of New Posts in Province.
October 14, 2016 | 0 comments