April 1, 2019
by PharmaReviews
0 comments

اسکاٹ لینڈ: دنیا میں اب تک صرف دو مریض ایسے ملے ہیں جنہیں کسی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا بلکہ جینیاتی کیفیت کی وجہ سے وہ ہرطرح کے ڈپریشن، ذہنی تناؤ اور بے چینی سے بھی محفوظ ہیں۔ ان میں اسکاٹ لینڈ کی 71 سالہ خاتون جو کیمرون بھی شامل ہیں۔

حیرت انگیز طور پر انہیں 65 سال کی عمر میں اپنی اس خاصیت کا ادراک اس وقت ہوا جب ڈاکٹروں نے ان کے ہاتھ کا ایک طویل آپریشن کیا اور اس کے بعد انہیں درد کم کرنے کی کوئی دوا … Continue reading

April 1, 2019
by PharmaReviews
0 comments

پنسلوانیا: ابتدائی عمر میں بچوں کے ٹوٹے ہوئے دانتوں کو سنبھال کر رکھنے کا عمل طبی تحقیق اور جان بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

امریکی قومی مرکز برائے بایو ٹیکنالوجی کے مطابق ننھے بچوں کے دانتوں میں موجود خلیاتِ ساق (اسٹیم سیلز) ایک جانب تو ماحولیاتی نقصان سے بڑی حد تک دور ہوتے ہیں تو دوسری جانب وہ دیگرجسمانی اعضا کی تیاری میں بہت … Continue reading